Get live statistics and analysis of Matiullah Jan's profile on X / Twitter

Journalist, Court reporter, columnist, RTs no endrsmnt. #MJtv youtube.com/MatiullahjanMJ… linkedin.com/pub/matiullah-

987 following1M followers

The Activist

Matiullah Jan is a passionate journalist and courtroom bard, armed with a digital pen that shoots compelling narratives into the heart of social justice. Through piercing insights and relentless reporting, he captivates his audience, addressing critical issues that matter most. With a blend of sharp critique and journalistic finesse, he’s not just reporting the news; he’s making waves!

Impressions
0
$0
Likes
0
0%
Retweets
0
0%
Replies
0
0%
Bookmarks
0
0%

Matiullah tweets so much that even his shadow has started a thread about it – I mean, given the volume, we should start charging him rent for all that digital real estate!

One of his biggest wins was going viral with a tweet that garnered over 657,991 views, showcasing his ability to resonate with the public on pressing issues.

Matiullah’s life purpose is to uncover the truth in society while amplifying the voices of the marginalized, ensuring accountability in justice and governance.

He believes in the power of journalism as a force for change, valuing transparency, integrity, and the necessity of holding leaders accountable to the public.

His strengths lie in his unyielding dedication to truth-telling, adeptness in engaging with his audience, and a knack for turning complex legal issues into accessible narratives.

However, his relentless pursuit of justice can sometimes lead to burnout, as he immerses himself deeply in the stories he covers.

To grow his audience on X, Matiullah should consider utilizing visually engaging content, such as infographics and short video clips, along with his text-based insights, to reach and captivate a broader demographic.

Fun fact: Matiullah tweets almost as much as he breathes, with an impressive 52,748 tweets that showcase his commitment to covering every angle of the story!

Top tweets of Matiullah Jan

مل گیا بندہ، آخر کار مل گیا! عمران خان کیخلاف ٹیریان وائٹ کیس کا درخواست گذار آخر کار اتفاقاً مل گیا، اسلام آباد ہائیُلورٹ میں اس رٹ درخواست کے لئیے دو بڑے قانون دان سابق اٹارنی جنرل سلمان بٹ، بیرسٹر حامد علی شاہ اور بیرسٹر حسنین بھی پیش ہو کر دلائل دیتے رہے، آج واضح ہوا کہ درخواست گذار محمد ساجد بیرسٹر حسنین کےذاتی ملازم (ڈرائیور) ہیں، پرائمری فیل موصوف کو یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ ٹیریان وائٹ کون ہے یا پھر درخواست میں اُنھوں نے مانگا کیا ہے، انگریزی میں لکھی اِس درخواست کے نیچے اپنے ذاتی ملازم کے شناختی کارڈ کو استعمال کر کے اور اُسکے دستخط کروا کر عدالتی نظام کو یرغمال بنانے والے تمام مذکورہ سینئیر وکلا کا یہ سنگین مِس کنڈکٹ ہے۔ یہ کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی ننچ نے سنا تھا اور جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اکثریت سے سرخواست رد کی تو ججوں اور اُنکے اہل خانہ کیساتھ حراسیگی و تشدد کے واقعات پیش آئے جنکا ذکر چھ ججوں نے خط میں کر دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی یوں تو مشکوک درخواست گذاروں اور نظر ثانی دائر کرنے والوں کی باز پرس کرتے نظر آتے ہیں مگر کیا محمد ساجد کو بھی بلا کر پوچھیں گے کہ یہ درخواست کیوں دائر کی اخر وہ چاہتے کیا ہیں؟ کیا ہمارے نظام عدل میں سروگیٹ پٹیشنر ( surrogate petitioners) کی گنجائش موجود ہے؟

657k

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کے اجلاس کی سیکیورٹی کی آڑ میں پہلے سے ہی متنازعہ پارلیمنٹ اور پارلیینٹیرینز کو بھی یرغمال بنا کر آئینی ترمیم کرانا، پڑوس میں قاضی کی سپریم کورٹ کا خاموش تماشائی بنے رہنا، پیپلز پارٹی کا اس عمل کا بھرپور حصہ بننا۰۰۰لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ اور پیپلز پارٹی اپنی تاریخ دوہرانے پر مُصر ہیں کہ جب 1971 میں ڈھاکہ میں بلائے گئے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کرنے والوں کو ذولفقار علی بھٹو نے ٹانگیں توڑنے کی دھمکی لگائی تھی۔ جو بلادکار پاکستان بنانے کے دعویدار کسی عیسی نامی شخص کے بیٹے نے اُسی پاکستان کے انتخابی نظام کیساتھ کیا ہے وہی بلادکار متفقہ آئین بنانے کے دعویدار کسی بھٹو کا نواسہ اس ملک کے آئین کیساتھ کرنے جا رہا ہے۔ آخر یہ نام نہاد آئینی ترمیم شنگھائی کانفرنس اور فوج کے واپس جانے کے بعد کیوں نہیں کی جا سکتی؟ خدا نہ کرے یہ باقی ماندہ پاکستان بھی کسی جعلی اور غیر شرعی وارث کی اقتدار کی لالچ کے بھینٹ چڑ جائے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اقتدار کو اپنے ماں باپ کے قتل کی دیعت سمجھ کر وصول کرتے ہیں۔ ان میں سے اسٹیبلشمنٹ کی نوکری کے دوران کوئی (جسمانی یا سیاسی طور پر) مار دیا جائے تو اُسکے کسی فرمانبرداربچے یا بھائی کو جاب کوٹے پر وزارتِ عظمیٰ کی نوکری دے دی جاتی ہے۔ یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما ! آمین!

269k

اگر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سمیت تمام معزز ججوں میں رتی برابر بھی اپنے حلف کا پاس ہے تو یہ سب ہنگامی بنیادوں پر وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کا سو موٹو نوٹس لیکر فل کورٹ تشکیل دیں اور ایسے بیان دینے والے وزرأ اور اٹارنی جنرل کو طلب کریں، فل کورٹ ۳ نومبر ۲۰۰۷ والا بڑا حکم جاری کرے جس میں فوج سمیت تمام اداروں کو خبردار کیا جائے کہ ایسی کسی غیر آئینی فرمان کو نہ مانا جائے اور یہ کہ عدالت عظمی کے ججز اپنے حلف کے دفاع کے لئیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ اگر فل کورٹ فوری طور پر نہیں بلائی جاتی تو چیف جسٹس کو ایسا کرنے کے لئیے کھلا خط لکھا جائے۔ وزیر دفاع جیسے سیاستدان نیکر پہن کر نہر میں چھلانگ مارنا جانتے ہیں مگر اپنے حلف کی پاسداری کرنا نہیں جانتے۔ جوڈیشل کمیشن کے کل ۱۹ جولائی کو ہونے والے اجلاس کو ملتوی کیا جائے کیونکہ ایسے حالات میں ایڈہاک ججز فل کورٹ کے موجودہ نازک توازن کو غیر آئینی اقدامات کے حق میں بگاڑ سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ مخصوص نسشتوں متعلق آٹھ ججوں کو فوری طور پر اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کر دینا چاہئیے۔

301k

ایکسٹئنشن کی ٹیننشن؟ سپریم کورٹ نے 2 اور 1 کی اکثریت سے الیکشن کمیشن کے دوبارہ گنتی کے اختیار کو برقرار رکھتے ہوئے ن لیگ کے 3 امیدواروں لو ایم این ایز کی سیٹ پر کامیاب قرار دے دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس نعیم افغان حسب معمول ایک صفحے پر پائے گئے اور جسٹس عقیل عباسی نے اختلاف کیا۔ تحریری تفصیلی فیصلے کے اعلان شدہ حصے سے تاثر ملتا ہے کہ چئف جسٹس قاضی فائز عیسی اور چیف الیکشن کمشنر سے متعلق الیکشن میں دھاندلی متعلق جو الزامات راولپنڈی کے کمشنر لیاقت چٹھہ نے لگائے تھے اُن کی تحقیقات ہونا کتنا ضروری تھی، یہ پلان سی لگتا ہے جسکے تحت آئینی ترمیم کے لئیے ن لیگ کی دو تہائی اکثریت پوری کرنی ہے۔ الیکشن کمیشن کو الیکشن کے نتائج مرتب اور اعلان ہو جانے کے بعد کسی بھی ووٹوں کی دوبارئ گنتی کا اختیار دینا عدالتی انجینئیرنگ کی ایک عمدہ مثال ہے۔ لیاقت چٹھہ کے بیان کے بعد چیف جسٹس کا الیکشن کمیشن کے حق میں قصیدے لکھنا کیا معنی رکھتا ہے؟ مخصوص سشتوں کے فیصلے میں خود چیف جسٹس نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بلے والے فیصلے کی غلط تشریح کی اور آج کے فیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن قابل احترام ہے۔

248k

Most engaged tweets of Matiullah Jan

کُھلی عدالت کا شیر اور چیمبر کی بلی تحریر : مطیع اللہ جان سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسئ، جسٹس آمین الدین اور جسٹس نعیم افغان نے یہ تسلیم کر لیا ہے کہ مبارک ثانی کیس میں دیا گیا اُنکا پہلا فیصلہ غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر اسلامی تھا جسکے باعث کڑوروں مسلمانوں کے جذبات مجروع ہوئے۔ علما نے بھی اپنے طرف سے درست احتجاج کیا۔ مگر اصولی طور پر ایسا فیصلہ دینے والے اور خود کو فلاسفر اور عالم سمجھنے والے قاضی کو کیا اب قوم سے معافی نہیں مانگنی چاہئیے ؟ کیا محض اپنا گھناؤنا فیصلہ واپس لینا کافی ہے؟ اور کیا اپنی غلطی کو چند علما کے سامنے چیمبر میں بیٹھ کر تسلیم کرنا کافی ہے ؟ اگر آج کا یہ فیصلہ چیمبر میں بیٹھ کر علما سے مشاورت کر کے دیا گیا ہے تو وہ پہلے والا فیصلہ کونسے نام نہاد اسلام دشمن "عالم" کیساتھ چیمبر میں بیٹھ کر لکھا گیا تھا؟ سپریم کورٹ کے تین ججز فوری وضاحت دیں کہ کھلی عدالت میں لگے کیس کے دوران فریقین سے چیمبر میں یہ غیر اعلانیہ ملاقات کیوں کی گئی؟ باقی آج کا فیصلہ خوش آئیند ہے کہ جسکی وجہ سے تین ججوں کی عدالتی عقل و دانش کا پول بھی کھل گیا ہے۔ مخصوص نسشتوں والے کیس میں بھی انہیں تین ججوں نے کچھ ایسے ہی عقل و دانش کے موتی بکھیرے تھے۔ دنیا بھر کی عدالتوں کا اصول ہے کہ ججز حضرات کھلی عدالت میں لگے کیسوں کو کسی ایک فریق سے چیمبروں میں ڈسکس نہیں کرتے۔ اتنا قصور علما کا نہیں( جو اپنی سیاست چمکانے ججوں سے غیر آئینی و ماورا قانون ملاقاتیں کر لیتے ہیں) مگر اُن نالائق قاضیوں کا ہے کہ جو محض ضمانت کے کیس میں ایک ملزم کیخلاف پورا کیس اُڑا دیتے ہیں، غیر ضروری زبان درازی کرتے ہیں، پھر نظر ثانی پر اپنا گھناؤنا فیصلہ برقرار کھتے ہیں، پھر پریس ریلیزوں کے ذریعے اُس گھناؤنے فیصلے کا دفاع کرتے ہیں اور سب سے افسوسناک بات یہ کہ اپنی غلطی مانتے ہوئے استعفی دیکر گھر جانے کی بجائے ماورا آئین نظر ثانی پر دوبارہ نظر ثانی لگا لیتے ہیں، لوگوں کئ زندگی موت کے فیصلے کرنے والا قاضی یہ کہہ کر جان نہیں چھڑا سکتا کہ غلطی انسان سے ہوتی ہے، کیونکہ جو قاضی پہلے اپنی غلطی نہ مانے، پھر نظر ثانی میں بھی ڈٹ جائے اور پھر پریس ریلیزوں میں بھی اپنے غلطی کا دفاع کرے تو پھر ڈنڈے کی نوک پر ماورا عدالت مانی گئی غلطی بزدلی اور بے شرمی ہوتی ہے احساس ندامت نہیں۔ خبروں کیمطانق آج کمرہ عدالت میں کچھ لوگوں اور وکیلوں نے بھی جو چیف جسٹس کیساتھ بدتمیزی کی اور جسطرح تینوں جج بے بس نظر آئے یہ سپریم کورٹ کی سنگین توہین تھی جسکی ذمے داری خود اِن تین ججوں پر بھی آتی ہے، سیاسی جماعتوں، سیاستدانوں، بیوروکریٹوں اور میڈیا پر کھلی عدالت میں شیر کی مانند دھاڑنے والا آج چیمبر کی بھیگی بلی بنا بیٹھا تھا۔ ججوں کا ضابطہ اخلاق حرف بہ حرف ایسے ہی ججوں کے لئیے لکھا گیا ہے کہ جو اپنے الفاظ اور روئیے سے پورے ادارے کی بیحرمتی کا باعث بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایسے ہی غلط فیصلوں کے باعث جب سڑک پر کوئی راہ چلتا کسی قاضی سے بد زبانی کر دے تو پھر ایسے بزدلُ قاضی کے اعصاب جواب دے جاتے ہیں اور وہ اپنی غلطی کی درستگی کو بھی انتہائی بھونڈے طریقے سے عمل میں لاتا ہے۔ In this case it was not the error floating on surface of judgement but some foolish finding floating on surface of a sea of blunders

286k

اگر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سمیت تمام معزز ججوں میں رتی برابر بھی اپنے حلف کا پاس ہے تو یہ سب ہنگامی بنیادوں پر وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کا سو موٹو نوٹس لیکر فل کورٹ تشکیل دیں اور ایسے بیان دینے والے وزرأ اور اٹارنی جنرل کو طلب کریں، فل کورٹ ۳ نومبر ۲۰۰۷ والا بڑا حکم جاری کرے جس میں فوج سمیت تمام اداروں کو خبردار کیا جائے کہ ایسی کسی غیر آئینی فرمان کو نہ مانا جائے اور یہ کہ عدالت عظمی کے ججز اپنے حلف کے دفاع کے لئیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ اگر فل کورٹ فوری طور پر نہیں بلائی جاتی تو چیف جسٹس کو ایسا کرنے کے لئیے کھلا خط لکھا جائے۔ وزیر دفاع جیسے سیاستدان نیکر پہن کر نہر میں چھلانگ مارنا جانتے ہیں مگر اپنے حلف کی پاسداری کرنا نہیں جانتے۔ جوڈیشل کمیشن کے کل ۱۹ جولائی کو ہونے والے اجلاس کو ملتوی کیا جائے کیونکہ ایسے حالات میں ایڈہاک ججز فل کورٹ کے موجودہ نازک توازن کو غیر آئینی اقدامات کے حق میں بگاڑ سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ مخصوص نسشتوں متعلق آٹھ ججوں کو فوری طور پر اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کر دینا چاہئیے۔

301k

ایکسٹئنشن کی ٹیننشن؟ سپریم کورٹ نے 2 اور 1 کی اکثریت سے الیکشن کمیشن کے دوبارہ گنتی کے اختیار کو برقرار رکھتے ہوئے ن لیگ کے 3 امیدواروں لو ایم این ایز کی سیٹ پر کامیاب قرار دے دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس نعیم افغان حسب معمول ایک صفحے پر پائے گئے اور جسٹس عقیل عباسی نے اختلاف کیا۔ تحریری تفصیلی فیصلے کے اعلان شدہ حصے سے تاثر ملتا ہے کہ چئف جسٹس قاضی فائز عیسی اور چیف الیکشن کمشنر سے متعلق الیکشن میں دھاندلی متعلق جو الزامات راولپنڈی کے کمشنر لیاقت چٹھہ نے لگائے تھے اُن کی تحقیقات ہونا کتنا ضروری تھی، یہ پلان سی لگتا ہے جسکے تحت آئینی ترمیم کے لئیے ن لیگ کی دو تہائی اکثریت پوری کرنی ہے۔ الیکشن کمیشن کو الیکشن کے نتائج مرتب اور اعلان ہو جانے کے بعد کسی بھی ووٹوں کی دوبارئ گنتی کا اختیار دینا عدالتی انجینئیرنگ کی ایک عمدہ مثال ہے۔ لیاقت چٹھہ کے بیان کے بعد چیف جسٹس کا الیکشن کمیشن کے حق میں قصیدے لکھنا کیا معنی رکھتا ہے؟ مخصوص سشتوں کے فیصلے میں خود چیف جسٹس نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بلے والے فیصلے کی غلط تشریح کی اور آج کے فیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن قابل احترام ہے۔

248k

مل گیا بندہ، آخر کار مل گیا! عمران خان کیخلاف ٹیریان وائٹ کیس کا درخواست گذار آخر کار اتفاقاً مل گیا، اسلام آباد ہائیُلورٹ میں اس رٹ درخواست کے لئیے دو بڑے قانون دان سابق اٹارنی جنرل سلمان بٹ، بیرسٹر حامد علی شاہ اور بیرسٹر حسنین بھی پیش ہو کر دلائل دیتے رہے، آج واضح ہوا کہ درخواست گذار محمد ساجد بیرسٹر حسنین کےذاتی ملازم (ڈرائیور) ہیں، پرائمری فیل موصوف کو یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ ٹیریان وائٹ کون ہے یا پھر درخواست میں اُنھوں نے مانگا کیا ہے، انگریزی میں لکھی اِس درخواست کے نیچے اپنے ذاتی ملازم کے شناختی کارڈ کو استعمال کر کے اور اُسکے دستخط کروا کر عدالتی نظام کو یرغمال بنانے والے تمام مذکورہ سینئیر وکلا کا یہ سنگین مِس کنڈکٹ ہے۔ یہ کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی ننچ نے سنا تھا اور جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اکثریت سے سرخواست رد کی تو ججوں اور اُنکے اہل خانہ کیساتھ حراسیگی و تشدد کے واقعات پیش آئے جنکا ذکر چھ ججوں نے خط میں کر دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی یوں تو مشکوک درخواست گذاروں اور نظر ثانی دائر کرنے والوں کی باز پرس کرتے نظر آتے ہیں مگر کیا محمد ساجد کو بھی بلا کر پوچھیں گے کہ یہ درخواست کیوں دائر کی اخر وہ چاہتے کیا ہیں؟ کیا ہمارے نظام عدل میں سروگیٹ پٹیشنر ( surrogate petitioners) کی گنجائش موجود ہے؟

657k

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کے اجلاس کی سیکیورٹی کی آڑ میں پہلے سے ہی متنازعہ پارلیمنٹ اور پارلیینٹیرینز کو بھی یرغمال بنا کر آئینی ترمیم کرانا، پڑوس میں قاضی کی سپریم کورٹ کا خاموش تماشائی بنے رہنا، پیپلز پارٹی کا اس عمل کا بھرپور حصہ بننا۰۰۰لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ اور پیپلز پارٹی اپنی تاریخ دوہرانے پر مُصر ہیں کہ جب 1971 میں ڈھاکہ میں بلائے گئے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کرنے والوں کو ذولفقار علی بھٹو نے ٹانگیں توڑنے کی دھمکی لگائی تھی۔ جو بلادکار پاکستان بنانے کے دعویدار کسی عیسی نامی شخص کے بیٹے نے اُسی پاکستان کے انتخابی نظام کیساتھ کیا ہے وہی بلادکار متفقہ آئین بنانے کے دعویدار کسی بھٹو کا نواسہ اس ملک کے آئین کیساتھ کرنے جا رہا ہے۔ آخر یہ نام نہاد آئینی ترمیم شنگھائی کانفرنس اور فوج کے واپس جانے کے بعد کیوں نہیں کی جا سکتی؟ خدا نہ کرے یہ باقی ماندہ پاکستان بھی کسی جعلی اور غیر شرعی وارث کی اقتدار کی لالچ کے بھینٹ چڑ جائے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اقتدار کو اپنے ماں باپ کے قتل کی دیعت سمجھ کر وصول کرتے ہیں۔ ان میں سے اسٹیبلشمنٹ کی نوکری کے دوران کوئی (جسمانی یا سیاسی طور پر) مار دیا جائے تو اُسکے کسی فرمانبرداربچے یا بھائی کو جاب کوٹے پر وزارتِ عظمیٰ کی نوکری دے دی جاتی ہے۔ یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما ! آمین!

269k

People with Activist archetype

The Activist

OFFICIAL ACCOUNT Bestselling author.Emmy Award winner/Journalist/Mother of 3! Nature lover!

11k following1M followers
The Activist

رئيس تحرير جريدة الشرق

747 following1M followers
The Activist

OUÇA “ÚNICO ACÚSTICO".

0 following1M followers
The Activist

Ben deli çavuş, namussuzların ve komplocuların korkulu rüyası. Şeref sahibi insanların dostuyum. Ruh Adam'a sonsuz saygılarımla...

1 following1M followers
The Activist

'Lil Mama' out now: SautiSol.lnk.to/LilMamaID

124 following1M followers
The Activist

Suivez sur notre compte Twitter tous nos derniers articles et vidéos, avec un regard détonnant sur toute l'actu et ce qui vous fait réagir.

2k following1M followers
The Activist

「あなたの命と暮らしを守る」情報をお届けするNHK公式アカウントです。 地震や台風、大雨、大雪などの災害の情報や防災減災に役立つ情報、それに子育てや消費生活など暮らしの安心情報をお伝えします(利用規約: nhk.jp/rules フォローについて:nhk.jp/tw_f )

86 following1M followers
The Activist

Compte officiel du #Gouvernement français.

85 following1M followers
The Activist

Embajador de Venezuela ante los #EEUU 2019-2023.Con la obsesión de cambiar a Venezuela.

13k following1M followers
The Activist

Nationwide news agency covering Afghanistan with staff of 100+

362 following1M followers

Explore Related Archetypes

If you enjoy the activist profiles, you might also like these personality types:

Supercharge your 𝕏 game,
Grow with SuperX!

Get Started for Free